اوک[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سخت لکڑی، گول پھل اور کٹا* دار کنارے کی پتیوں والا ایک جنگلی درخت، شابلوط۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سخت لکڑی، گول پھل اور کٹا* دار کنارے کی پتیوں والا ایک جنگلی درخت، شابلوط۔